تارکین وطن کی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کی جائنٹ سیکرٹری محترمہ سومیہ بابری کی رہائش گاہ پر خواتین افیئرز پی ٹی آئی فرانس کے لیے اہم میٹنگ کا انعقاد

پاکستان تحریک انصاف کی جائنٹ سیکرٹری محترمہ سومیہ بابری کی رہائش گاہ پر خواتین افیئرز پی ٹی آئی فرانس کے لیے اہم میٹنگ کا انعقاد ۔۔ معروف سیاسی سماجی شخصیت اور پی ٹی آئی فرانس کی انفارمیشن سیکرٹری محترمہ آصفہ ہاشمی پی ٹی آئی فرانس کی ویمن افیئرز پی ٹی آئی فرانس سیکرٹری صائمہ بابری اور پی ٹی آئی ویمن ونگ کی سابقہ جنرل سیکرٹری ناصرہ خا ن کو پی ٹی آئی فرانس کی جوائیٹ سیکر ٹری سومیہ بابری نے اپنے گھر عشائیہ پر مدعو کیا اس موقع پر پی ٹی آئی فرانس کی موجودہ صورتحال اور خواتین کی ٹیم بنانے کے سلسلے میں اہم مشاورت کی اس موقع پر شاہدہ امجد اپنی نجی مصروفیت کی بنا پر حاضر نہیں ہوسکی شاہدہ امجد کی کمی کو بہت محسوس کیا گیا سومیہ بابری نے اپنے ہاتھوں کے لذیذ کھانے سے سب کی تواضع کی جسے سب دوستوں نے بیحد پسند کیا


واپس جائیں