شفیق احمد بٹ سیکرٹری جنرل آل اٹالیہ پریس کلب کا چئیرمین آل اٹالیہ پریس کلب چوہدری الیاس چوہان اور سپین میں مقیم معروف سیاسی اور سماجی شخصیت حافظ عبدالرزاق صادق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت
اٹلی کی معروف شخصیت و چئیرمین آل اٹالیہ پریس کلب چوہدری الیاس چوہان اور سپین میں مقیم معروف سیاسی اور سماجی شخصیت حافظ عبدالرزاق کے والد محترم پاکستان میں وفات پا گئے ہیں ! آل اٹالیہ پریس کلب اپنے بھائیوں کے غم میں برابر کا شریک ہے اور دعا گو ہیں کہ اللہ بزرگوارم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل سے نوازے آمین!