چوہدری الیاس چوہان ( اٹلی ( اور حافظ عبدالرزاق صادق (اسپین ( کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کرگئے اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اٹلی کی معروف شخصیت و چئیرمین آل اٹالیہ پریس کلب چوہدری الیاس چوہان اور سپین میں مقیم معروف سیاسی اور سماجی شخصیت حافظ عبدالرزاق صادق کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کرگئے اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اٹلی کی معروف شخصیت و چئیرمین آل اٹالیہ پریس کلب چوہدری الیاس چوہان اور سپین میں مقیم معروف سیاسی اور سماجی شخصیت حافظ عبدالرزاق کے والد محترم حاجی محمد صادق چوہان رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں ا نکی نماز جنازہ مورخہ 19جنوری بروز جمعہ المبارک بوقت دن 30۔2 بجے سہ پہر کو گاوں چک پنڈی ڈنگہ روڈ ضلع گجرات میں ادا کی جائے گی برائے رابطہ الیاس چوہان tel:+923316074999 پاکستان کا نمبر 0092-3316074999