پیولتیلو: سیاسی سماجی رہنما خالد چیمہ وارثی سے تحریک کشمیر اٹلی کا یوم یکجہتی کے سلسلہ پر اہم اجلاس
پیولتیلو: سیاسی سماجی رہنما خالد چیمہ وارثی سے تحریک کشمیر اٹلی کا یوم یکجہتی کے سلسلہ پر اہم اجلاس ، 4فروری کو انڈین کونسل کے سامنے احتجاج کے لیے لائحہ عمل تیار کیا گیا 4فروری کو احتجاج میں بھرپورشرکت کی جائےگی،خالد چیمہ وارثی