تارکین وطن کی خبریں
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کا پروگرام بھر پور انداز میں منایا جائے گا۔راجہ مختار احمد سونی

بارسلونا(بیورورپورٹ )5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کا پروگرام امسال بھی ملی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا۔اس بات کا اعلان ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے صدر معروف کشمیری رہنما راجہ مختار احمد سونی نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ بہت جلد جگہ ،وقت اور تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔


واپس جائیں