تارکین وطن کی خبریں
یونان سے اٹلی غیر قانونی شپ لے جاتے ہوئے ڈرائیور گرفتار

پرویزا(اعجاز راء)یونان کے شہر پرویزا کے علاقے پراگ سے 18 عراقی غیر قانونی اٹلی لے جاتے ہوئے کوسٹ گارڈ نے پکڑا لیا اور 35 سالہ یوکرینی شپ کا ڈرائیور گرفتار ابتدائی معلومات کے مطابق ان پر مبینہ طور پر پراگ کے ساحل سے اور ریموٹ کریک سے شروع ہوتا ہے


واپس جائیں