خواتین وکلاء کو حقوق اور تحفظ دیں.میس نفیسہ طاہرہ
جرمن(چیف اکرام الدین سے)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گوجرنوالہ کی معزز رکن میس نفیسہ طاہرہ نے کہا کہ میں خواتین وکلاء کے حقوق کرنے کیلئے میدان میں آئی ہوں انہوں نے کہا کہ خواتین وکلاء کو لوکل کمیشن اور کورٹ آکشنز مقرر کرایا جائیگا خواتین کے حقوق کا تحفظ کرونگی انہوں نے یورپی انٹرنیشنل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ وہ سال 2018 کے سالانہ انتخابات بار میں اس لئے بطور امیدوار حصہ لے رہی ہیں تا کہ خواتین وکلاء کے حقوق کا تحفظ کر سکوں انہوں نے مزید کہا کہ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیاب ہوکر وکلاء کے خدمت کرونگی