تارکین وطن کی خبریں
پاکستان تحریک انصاف سپین کے صدر محمد شہباز ملک پاکستان اپنے نجی دورے کے بعد بارسلونا پہنچ گئے

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)بارسلونا ائیر پورٹ پر جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سپین شہزاد اصغر بھٹی،سینئر راہنما پی ٹی آئی سپین تنویر احمد کمبوہ اور آرگنائزر پی ٹی آئی سپین عبدالصبور نے ان کا استقبال کیا-


واپس جائیں