تارکین وطن کی خبریں
اٹلی کے بزرگ عالم دین جناب مولانا صفدر علی صفدری صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ آراکین جعفریہ آرگنائزیشن لینیانو نووارا اٹلی رجسٹرڈ عزاداری لینیانو نووارا اٹلی

اٹلی (نمائندہ خصوصی) اٹلی کے بزرگ عالم دین جناب مولانا صفدر علی صفدری صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر آن کے غم میں برابر کے شریک ہیں دعا گو ہیں کہ اللہ پاک صدقے چودہ معصومینء آن کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں جوار بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین شریک غم آراکین جعفریہ آرگنائزیشن لینیانو نووارا اٹلی رجسٹرڈ عزاداری لینیانو نووارا اٹلی


واپس جائیں