تارکین وطن کی خبریں
آصف رفیق کی صاحبزادی کو ایم بی بی ایس پاس کرنے پر پاکستانی کمیونٹی سویڈن کی مبارکباد

سٹاک ہوم کے مشہور ریسٹورانٹ چلی مصالحہ کے مالک آصف رفیق کی بیٹی ڈاکٹر ندا آصف کو اللہ کے فضل و کرم سےایم بی بی ایس پاس کرنے اور ڈاکٹر بننے پر اور سویڈن میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر ڈاکٹر ندا آصف اور آصف رفیق کی فیملی کو سویڈن میں موجود پاکستانی برادری کی طرف سےمبارکباد۔


واپس جائیں