تارکین وطن کی خبریں
خاتون رہنما بلقیس راجہ کشمیر ویلفیر کونسل برطانیہ چیئرپرسن منتخب

جرمن(چیف اکرام الدین سے)آئرن لیڈی و مسلم لیگ ن ازاد کشمیر کی بانی خاتون راہنما محترمہ بلقیس راجہ کو کشمیر ویلفیر کونسل کی چئیرپرسن خواتین ونگ برطانیہ بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں امید کرتے ہیں آئرن لیڈی محترمہ بلقیس راجہ اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے خدمات سر انجام دیں گی کشمیر ویلفیر کونسل میں ہر طرح کے مکاتیب فکر کے آور سیاسی سماجی و ادبی شخصیات شامل ہیں۔


واپس جائیں