تارکین وطن کی خبریں
صدر یوتھ ونگ جاپان علی افضل کلیار کی طرف سے دوست احباب کے اعزاز میں‌ ڈنر

صدر یوتھ ونگ جاپان علی افضل کلیار کی طرف سے دوست احباب کے اعزاز میں‌ ڈنردیا ۔ ڈنر میں سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن جاپان ملک یونس ۔۔حافظ سجاد ساہی ۔احسن بلال ای ٹی او گجرات ۔اعجاز احمد پرویا صلع وائس چیئرمین ۔ضیا اللہ کھارا۔عرفت حبیب واہلہ۔ملک منظور اعوان چیئرمین یوتھ کونسل سعودیہ۔شیر افگن ناگرہ۔اشفاق چٹھہ صاحب ۔عدنان گورائیہ ۔ عمران ٹھکرا۔ نبی احمد فراز۔ نے شرکت کی


واپس جائیں