تارکین وطن کی خبریں
راجہ طاہر سدوال کو PTIفرانس کا نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

کھاریاں ( زمان احسن ) راجہ طاہر سدوال کو PTIفرانس کا نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد ۔راجہ طاہر سدوال کو زمان احسن ( سابق صدر KPC)،بلال بٹ ( سینئر نائب صدر KPC)،چوہدری افتخار منڈیر ( ڈنمارک )، چوہدری غفار منڈیر ( ڈنمارک) ،چوہدری عمران لیاقت حقیقہ ( اٹلی ) ،راجہ انور الحق ( اٹلی ) ،راجہ زبیر سدوال ( ڈنمارک ) اور راجہ عرفان سدوال ( اٹلی ) نے دوسری مرتبہ نائب صدر PTIفرانس منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔


واپس جائیں