تارکین وطن کی خبریں
صحافی تمیور عباس کا سات سالہ زینب کے قتل پر اظہار افسوس. تیمور عباس

جرمن(چیف اکرام الدین سے) معروف صحافی تیمور عباس نے قصور میں سات سالہ زینب کی قتل کی مذمت کرتے ہوئےحکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ زینب کے قاتل کو فوری گرفتار کرکے کڑی سے کڑی سزا دے تا کہ آئندہ کوئی ایسا واقعہ رونما نہ ہو سکے انہوں نے پسماندگان سے اظہار تعزیت بھی کی ہے


واپس جائیں