تارکین وطن کی خبریں
مٹ گئیں کتنی بیٹیاں تیرے عہد میں اے امیر شہر، تیرا اک دن حساب ہوگا۔ اورنگزیب جنگل خیلوی

نمائندہ خصوصی:۔ سیکرٹری فارن افئر ساؤتھ ریجن یوتھ پی ٹی آئی کے پی کے پی ٹی آئی جنون متحدہ عرب امارات اورنگزیب جنگل خیلوی نے کہا ہے کہ مٹ گئیں کتنی بیٹیاں تیرے عہد میں اے امیر شہر، تیرا اک دن حساب ہوگا۔ چکوال کے جن لوگوں نے کل ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو جتوایا تھا، وہ آج اپنی کمسن بچیوں کو ڈر کے مارے سکول بھی نہ بھیج سکے!!! آئے گی، تمہاری بچیوں کی باری بھی آئے گی زینب اکیلی نہیں جائے گی جب تک تم ان نااہلوں کو ووٹ دینے سے باز نہیں آجاتے، ایک نہ ایک دن تمہارے گھر میں موجود بدقسمت زینب کی باری آکر رہے گی!!!


واپس جائیں