بابا صحافت سپین جاوید مغل کی سالگرہ کی خوشی میں سوشلسٹ پارٹی کے ایم پی اے کے امیدوار حافظ عبدالرازق صادق نے پارٹی کا اہتمام کیا
بابا صحافت سپین جاوید مغل کی سالگرہ کی خوشی میں سوشلسٹ پارٹی کے ایم پی اے کے امیدوار حافظ عبدالرازق صادق نے پارٹی کا اہتمام کیا جس میں دوست احباب نے بھرپور شرکت کی ۔ جس میں امانت حسین مہر ، چوہدری امتیاز آکیہ ، نصراللہ چوہدری ایڈووکیٹ ، چوہدری شاہد سلیم و دیگر شامل تھے ۔