تارکین وطن کی خبریں
ملک طاہر نزیر نے ملک شاہد نذیر اور ملک بابر نذیر کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا

اٹلی(نمائندہ خصوصی)بریشیا کی ممتاز شخصیت کونسلر ملک طاہر نزیر لیگی رہنما ملک شاہد نذیر اور ملک بابر نذیر کی والدہ محترمہ کی رحلت کا بہت افسوس ہوا ہم ملک برادران کے غم میں برابر شریک ہیں ، اور مغفرت کیلٸے دعا گو ہیں ، دعا ہے اللہ پاک ملک صاحب کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے اللہ پاک ماں جی کو غریقِ رحمت کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے ۔ آمین


واپس جائیں