تارکین وطن کی خبریں
چیف اکرام الدین کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

جرمن(بیورو رپورٹ) یورپی انٹرنیشنل میڈیا کے چیف و اردو گلوبل نیٹ ورک یورپ کے ایڈیٹر معروف صحافی اکرام الدین نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی لواحقین کے کی دکھ میں ہم برابر شریک ہیں اللہ پاک شہدا کے درجارت بلند فرمائے امین کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے قریب زرغون روڈ پر خودکش حملے کے نتیجے میں 4 پولیس سمیت 6 افراد شہید جب کہ 17 افراد زخمی ہوگئے ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ خودکش تھا جس کے دوران موٹر سائیکل سوار حملہ آور نے اپنی موٹر سائیکل پولیس ٹرک سے ٹکڑا دی۔


واپس جائیں