برطانیہ کے معروف صحافی نوید خان کے بھانجوں کی شادی کی تقریب مہمانوں کی شرکت۔
جرمن(چیف اکرام الدین سے) برطانیہ اردو گوبل نیٹ ورک کے بیورو چیف معروف صحافی نوید مظفر خان کے بھانجوں کی شادی کی تقریب پشاور میں منعقد کی گئی تقریب میں مہمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور دولہا،دلہن کو زندگی کے نئے سفر پر مبارکباد دی دعوت ولیمہ میں مہمانوں کا لذیذ کھانوں سے تواضع کیا گیا۔