تارکین وطن کی خبریں
گرینڈ موبائل ہاوس کا افتتاح بدست سوشلسٹ پارٹی کے سینئر رہنما حافظ عبدالرزاق صادق نے دست مبارک سے سرخ رنگ کا فیتا کاٹا (

سپین (رضوان کاظمی ) سانتاکلوما بارسلونا بزنس مین نعیم احمد سبحانی کی نیو موبائل ہاوس کا افتتاح عوامی لیڈر سابقہ امیدوار کتلان پارلیمنٹ حافظ عبدلرزاق صادق نے اپنے دست مبارک سے سرخ رنگ کا فیتا کاٹا کاروبار کے ترقی اور کامیابی کے لیے دعائیں خیر فرمائی نعیم احمد سبحانی. چوہدری شاہد آف سویڈن نے آنے والے دوست احباب کو خوش کہا اور پرتکلف تواضع بھی کی دوست احباب نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی جن میں چوہدری ارشاد اللہ بهٹی. چوہدری شاہد لطیف گجر. اشرف مغل شاہد وارث سویڈن آف پنڈی سلطان پور . حاجی اقبال .احمد علی. محمد ارشد. محمد آصف فرانس آف پنڈی سلطان پور ممتاز منیر سہوترا انصاف نیوز. رضوان کاظمی یورپ نیوز. سمیت دوستوں کی شرکت آخر میں موبائل ہاوس کے ایم ڈی نعیم احمد سبحانی نے حافظ عبدالرزاق صادق اور ان کے ہمراہ دوستوں کا شکریہ ادا کیا


واپس جائیں