تارکین وطن کی خبریں
بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کے حوالے سے چیمہ برادران کی طرف سے پاکستانی کیمونٹی کی نمائندہ تنظیموں کی سرکردہ شخصیات کے اعزاز میں دئیے گے ظہرانے کی

اٹلئ(نمائندہ خصوصی)بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کے حوالے سے چیمہ برادران کی طرف سے پاکستانی کیمونٹی کی نمائندہ تنظیموں کی سرکردہ شخصیات کے اعزاز میں دئیے گے ظہرانے کی تصویری جھلکیاں قونصلیٹ جنرل آفس میلان میں کیمونٹی ویلفئر کونسلر ڈاکٹر رضوان صلابت خان مہمان خصوصی تھے، پاکستان سے یورپی ممالک کے دورے پر آئے جماعت اسلامی گجرات کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم سمیت اٹلی بھر سے سیاسی، سماجی و دینی رہنماؤں کی بڑی تعداد میں شرکت


واپس جائیں