سانتاکلوما میں نعیم احمد سبحانی کی موبائل شاپ کا افتتاح
(نمائندہ خصوصی)سانتاکلوما میں نعیم احمد سبحانی کی موبائل شاپ کا افتتاح بدست سابق امیدوار کتلان پارلیمنٹ حافظ عبدلرزاق صادق صادق ہوا. جس میں چوہدری ارشاد اللہ بهٹی. چوہدری شاہد لطیف گجر. اشرف مغل شاہد وارث سویڈن آف پنڈی سلطان پور .محمد آصف فرانس آف پنڈی سلطان پور اور دیگر نے شرکت کی اور نعیم احمد سبحانی کو مبارکباد دی