پی پی جاپان کے سابق جنرل سیکرٹری شاہد مجید کی قائد حزب اختلاف
جاپان(نمائندہ خصوصی)پی پی جاپان کے سابق جنرل سیکرٹری شاہد مجید جو ان دنوں اپنے دورہ پاکستان پر ھیں ان کی قائد حزب اختلاف چوہدری یاسین سے کوٹلی ازدکمشمیر میں ان کی رہایش گاہ پر ملاقات ھوی ھے ملاقات میں شاہد مجید نے چوہدری یاسین کی مسلۂ کشمیر کے سلسلے میں کی جانے والی بینالقوامی کوششوں پر ان کو خراج تحسین پیش کیا انہوں نے قائد حزب اختلاف چوہدری یاسین کو دورہ جاپان کی دعوت بھی دی ھے