ملک یونس سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن جاپان کی طرف سے جہیز کے سامان کی تقسیم تقریب منعقد کی گئ
جاپان(نمائندہ خصوصی) ملک یونس سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن جاپان کی طرف سے جہیز کے سامان کی تقسیم تقریب منعقد کی گئ جس میں ضلع وائس چیئرمین اعجاز احمد پرویا ، شیح قیصر محمودجنرل سیکٹری اور چوہدری ذیشان ، علی افضل کلیار صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن جاپان۔۔ اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی