چوھدری قمر عباس ٹوانہ ناروے کی رئس ناروے شیخ طارق محمود کو مبارکباد
ناروے (بیورورپورٹ ( ممتاز سیاسی سماجی شخصیت راہنما مسلم لیگ ن چوھدری قمر عباس ٹوانہ ناروے نے رئس ناروے شیخ طارق محمود کو ان کی رہائشگاہ ناروے پر جاکر عمرہ کی مبارکباد دی اور صحت یابی دریافت کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا