تارکین وطن کی خبریں
سابق وزیراعظم پاکستان زوالفقارعلی بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب ریڈنگ میں منعقد ھوئی

لندن (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم پاکستان زوالفقارعلی بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب ریڈنگ میں منعقد ھوی تقریب کے مہمان خصوصی صدر پی پی پی ضلع میرپور چوہدری قاسم مجید تقریب کی صدارات صدر پی پی پی برطانیہ محسن باری نے کی تقریب کے میزبان صدر پی پی پی گریٹرلندن میاں سلیم تھے دیگر شرکا تقریب میں آصف خان، چوہدری ھارون رشید، مشتاق لشاری، نعیم عباسی ، محمد سلطان، ڈاکڑ خالد باجوہ،محترمہ ناھید ، چوہدری نثار، میاں شاہجاں، خواجہ الف دین،اور کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ھوے مہمان خصوصی چوہدری قاسم مجید صدر پی پی پی ضلع میرپور نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا، ۔ چوہدری قاسم مجید نے محسن باری کو صدر پی پی پی برطانیہ بنے پر مبارکباد دی اور اپنے تعاون کا یقین دلایا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ھوے صدر پی پی پی برطانیہ محسن باری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا


واپس جائیں