تارکین وطن کی خبریں
پاک فوج پاکستان کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے : چوہدری محمد عباس ( ناروے )

کھاریاں ( بلال بٹ‌) سنئیر نائب صدر پاک فورم (اوسلو) چوہدری محمد عباس ( آف مہمند چک ) نے کہاہے کہ پاک فوج پاکستان کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے ۔امریکی صدر ٹرمپ کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں ،انکی گیڈر بھبھکیاں پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑسکتیں ۔پاکستان دفاع مظبوط ہاتھوں میں ہے ۔ہمیں پاکستان کی بہادر افواج پر فخر ہے ۔امریکہ افغانستان میں اپنی شکست پر بوکھلا چکا ہے ۔


واپس جائیں