تارکین وطن کی خبریں
بارسلونا سپین کے بزنس مین سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ارشاد اللہ بھٹی کی بھا تیجی کی رسم حنا کی پروقار تقریب

بارسلونا(نمائندہ خصوصی) سپین کے بزنس مین سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ارشاد اللہ بھٹی کی بھا تیجی کی رسم حنا کی پروقار تقریب قرطبہ ریسٹورنٹ اینڈ میرج ھال میں انعقاد پزیر جس میں مہمان خصوصی کتلان پارلیمنٹ کے سابقہ امیدوار حافظ عبدلرزاق صادق کی آمد اور شاہد لطیف گجر. میاں ممتاز دانش. نعیم عباس بھٹی. میاں عبدالروف راہیں. اشرف مغل. رضوان کاظمی سمیت دوست احباب کی بھرپور شرکت آنے والے مہمانوں کو تیر بیٹر اور بار بی کیو فش سے تواضع کی


واپس جائیں