حضرت سلطان باھو ٹرسٹ وومن وینگ فرانس کے زیر اہتمام سالانہ گیارویں شریف مورخہ 6 جنوری منعقد ہو گا
فرانس(نمائندہ خصوصی) حضرت سلطان باھو ٹرسٹ وومن وینگ فرانس کے زیر اہتمام سالانہ گیارویں شریف مورخہ 6 جنوری 2018 بروز ہفتہ بوقت 3:00 بجے بمقام لا کور نیو میں ہو رہی ہے اس مقدس اور روحانی محفل میں شریک ہو کر خزانہ رزق سے مالا مال ہو جائیں ایڈرس Mail Maurice de Fontenay 93120 , La Courneuve