قائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرھ 5 جنوری زیرصدر ت چوہدری ناصرعلی رانجھا منعقد ھو گی
اٹلی(نمائندہ خصوصٰ) قائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرھ 5 جنوری 2018 بروز جمعہ زیر صدر ت نامزد صدر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ اینڈ سابق صدر پیپلز پارٹی اٹلی چوہدری ناصر علی رانجھا ppp سیکرٹریٹ تاج محل ریسٹورینٹ ناپولی اٹلی شام ۷بجے تقریب منعقد ھو گی تمام جیالوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے