تارکین وطن کی خبریں
شاہد مجید پی پی جاپان کے سابق جنرل سیکرٹری شاہد مجید کی پی پی پی لیڈیز ونگ کی مرکزی صدر آدی فریال تالپور صاحبہ سے اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)شاہد مجید پی پی جاپان کے سابق جنرل سیکرٹری شاہد مجید کی پی پی پی لیڈیز ونگ کی مرکزی صدر آدی فریال تالپور صاحبہ سے اسلام آباد میں ملاقات ۔ ملاقات میں اوورسیز کے پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اوورسیز کا خصوصی ٹاسک دیا گیا۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار یعقوب بھی موجود تھے۔


واپس جائیں