فالکن ایسوسی ایشن سبادل کے چئیرمین میاں ممتاز دانش آف سیالکوٹ کی طرفسے ہفتہ وار میلاد کی محفل پاک اور بڑی گیاریوں شریف کے سلسلہ میں پروگرام شروع ہونے جا ریا یے
(نمائندہ خصوصی)فالکن ایسوسی ایشن سبادل کے چئیرمین میاں ممتاز دانش آف سیالکوٹ کی طرفسے ہفتہ وار میلاد کی محفل پاک اور بڑی گیاریوں شریف کے سلسلہ میں پروگرام شروع ہونے جا ریا یے جس میں ہدیہ نعت قدید خان پیش کریں گے. اس محفل پاک میں سابق امیدوار کتلونیا پارلیمنٹ حافظ عبدلرزاق صادق. اشرف مغل. چوہدری شاہد لطیف گجر. مرزا جرال یاسر لطیف بهٹی. میاں عبدالروف آرائیں سابق نائب صدر پیپلزپارٹی سپین. میاں زاہد المعروف لاڈی اور عام لوگ پارٹی اوورسیز کے ڈپٹی سیکرٹری نعیم عباس بهٹی آف کنجاہ کے علاوہ دیگر دوست احباب نے شرکت کی