تارکین وطن کی خبریں
شہید ملت محترمہ بی بی شہید کی دسویں برسی نامزدصدر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ اور سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی چوہدری ناصر علی رانجھا کے زیر صدرت اٹلی کےشہر ناپولی میں منقعد کی گی

اٹلی(نمائندہ خصوصی)۔ شہید ملت محترمہ بی بی شہید کی دسویں برسی نامزدصدر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ اور سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی چوہدری ناصر علی رانجھا کے زیر صدرت اٹلی کےشہر ناپولی میں منقعد کی گی اس موقعہ پر قائدین اور کارکنان پی پی پی نے کسیرتعداد میں شرکت کی چوہدری ناصر علی رانجھا نے کارکنانوں سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ محترمہ پاکستان کا وقار تہھی ۔بھترین ماں بہترین بیوی اور بہترین لیڈر تھی ۔ پروقار شخصیت جس ملک میں جہاں بھی جاتی لوگ احترام میں کھڑے ھو جاتے اس لئے نھیں کہ وہ سابق وزیر اعظم تھی۔ بلکہ اس لئے کہ وہ بینظیر تھی وہ اپنی مثال آپ تھی۔اصولوں پہ سیاست کرتے ھوے عوامی حقوق کے لئے ، 53 سالہ زندگی میں 32 سال لڑتی رھی اور جان دے گئی پھر لہو صبح کا ستارہ ہوا ، پھر وہی سانحہ دوبارہ ہوا ، پھر کسی کربلا میں جیت کے بھی ، ایک لشکر ہے جنگ ہارا ہوا . اسے خبر تھی کہ تاریخ اس میں زندہ ہے کہ اس کا نام ستاروں میں کب سے لکھا تھا


واپس جائیں