چیف اکرام الدین کا سردار بابک کے ولد کے وفات پر اظہار تعزیت
جرمن(بیورورپورٹ )یورپی انٹرنیشنل میڈیا کے چیف اور اردو گلوبل نیٹ ورک یورپ کے ایڈیٹر معروف صحافی اکرام الدین نے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور سابقہ وزیر تعلیم سردار حسین بابک کے والد محمد کریم بابک سابق صوبائی وزیر کے بھائی شمیم شاہد صدر آل یونین جرنلسٹ اور تحصیل ناظم گلزار حسین بابک کے والد محترم مستقیم خان کے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں