شہيد بی بی بينظير بھٹو صاحبہ کی دسويں برسی کا مرکزی پروگرام بريڈ فورڈ ميں منعقد کيا گيا
شہيد بی بی بينظير بھٹو صاحبہ کی دسويں برسی کا مرکزی پروگرام بريڈ فورڈ ميں منعقد کيا گيا ، جس ميں کثير تعداد ميں برطانيہ بھر سے بزرگ جيالوں ، جياليوں کے ساتھ ساتھ بھٹو اور بی بی کے نام ليوا پرستاروں اور نوجوان جيالوں نے بھرپور شرکت کی۔