تارکین وطن کی خبریں
شہروز بهٹی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد بارسلونا پہنچ گئے

شہروز بهٹی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد بارسلونا پہنچ گئے بارسلونا ائیر پورٹ پر انکا استقبال تحریک انصاف سپین کے سنئیر رہنما چوہدری ارشد بوگا. شہزاد بهٹی نے کیا اور انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد دی


واپس جائیں