تارکین وطن کی خبریں
چوہدری اصغر محمودکا ڈاکٹر عرفان مجید راجہ اور خالد شہباز چوہان کے اعزاز میں عشائیہ

مانچسٹر(نمائندہ خصوصی ) جنرل سیکرٹری پریس کلب مانچسٹر رائٹر اینڈ کالمسٹ چوہدری اصغر محمود نے کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین معروف سماجی شخصیت خالد شہباز چوہان اور اردو دوست ایسوسی ایشن کے صدر معروف کالم نگار ،شاعر ڈاکٹر عرفان مجید راجہ کے اعزاز میں مانچسٹر میں عشائیہ دیا۔ اس موقع پر اسپین اور اٹلی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل اور ان کا حل پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔


واپس جائیں