تارکین وطن کی خبریں
چودھری اعجاز فرخ کی رہائشگاہ پر بینظیر بھٹو شہید کی دسویں برسی کے حوالے سے پروگرام

چودھری اعجاز فرخ کی رہائشگاہ پر بینظیر بھٹو شہید کی دسویں برسی کے حوالے سے پروگرام ہؤا۔اس گھر کی اہمیت نیویارک میں اس وجہ سے ہے۔کہ جب بھی محترمہ شھید نیویارک آتیں۔تو اعجاز فرخ کر گھر ضرور آتیں اور ورکروں کے ساتھ ملاقات کرتیں تصویری جھلکیاں


واپس جائیں