طول۔آفتاب عباسی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے فائنل میچ ایور گرین کلب نے جیت لیا ۔
طول۔آفتاب عباسی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کی تقریب میں ونر ٹیم ایور گرین ، رنر اپ گلیڈی ایٹر ، تیسری پوزیشن کشمیر لورز اور سپیشل پرفارمنگ سردار اعجاز ، لاجسٹک سپورٹ ذوالفقار احمد میں مہمان خصوصی کامران بیگ، چوہدری اکرام اللہ کوہلی ، ملک شبیر اعوان نے ٹرافیاں ،میڈل اور دیگر انعامات تقسیم کئے ۔