پیرس: پیپپلزپارٹی فرانس کی جانب سے بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی کی تقریب منعقد ہوئی
پیرس: پیپپلزپارٹی فرانس کی جانب سے بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی کی تقریب منعقد ہوئی ۔ جس میں پارٹی عہدیاران و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور بے نظیر بھٹو کو بھر پور خراج تحسین پیش کیا ۔