تارکین وطن کی خبریں
پیرس کے مضافات اوبر ویلیئر میں واقع فیصل ریسٹورنٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت عظیم لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی نہائیت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جزبے سے منائی گئی

پیرس(سید شاہ زیب ارشد) پیرس کے مضافات اوبر ویلیئر میں واقع فیصل ریسٹورنٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت عظیم لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی نہائیت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جزبے سے منائی گئی جس میں پارٹی عہدہ داران کے علاوہ معروف سیاسی و سماجی شخصیات نا صرہ خان ۔ شبانہ چوہدری اور ممتاز ملک کے علاوہ خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر لی گئی تصاویر کی جھلکیاں ۔آرگنائزر روحی بانو


واپس جائیں