تارکین وطن کی خبریں
۔چوہدری پرویز اقبال لوہسر اور واجد خان کی ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے ملاقات

لاہور (نمائندہ خصوصی) ممبر یورپین پارلیمنٹ واجد خان کی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات، سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے ظلم و بربریت اور حصول انصاف کی تحریک سمیت مختلف امور پر گفتگو، اس موقع پر ای یو پاک پاک فرینڈ شپ یورپ کے چئیرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر اور پاکستان عوامی تحریک کے سیکریٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور بھی موجود تھے۔


واپس جائیں