تارکین وطن کی خبریں
رہنماء مسلم لیگ (ن) انگلینڈ چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ پاکستان پہنچ گئے

کھاریاں ( زمان احسن ) رہنماء مسلم لیگ (ن) انگلینڈ چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ پاکستان پہنچ گئے ۔چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ مسلم لیگ (ن ) لائرز ونگ لندن کے صدر ہیں ۔وہ پاکستان میں قیام کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور گونر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ودیگر لیگی رہنماؤں سے ملاقاتیں کرینگے اور کھاریاں بار کی الیکشن کمپیئن میں حصہ لینگے ۔


واپس جائیں