تارکین وطن کی خبریں
اوورسیز رہنماء چوہدری بشیر منڈیر ڈنمارک سے وطن واپس پہنچ گئے ۔

کھاریاں ( زمان احسن )اوورسیز رہنماء چوہدری بشیر منڈیر ڈنمارک سے وطن واپس پہنچ گئے ۔چوہدری بشیر منڈیر کا شمار ڈنمارک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی معروف سماجی شخصیات میں ہوتا ہے ۔ڈنمارک اور اپنے آبائی علاقہ منڈیر ( تحصیل کھاریاں ) میں انکی مہمان نوازی اور ڈیرے داری مشہور ہے ۔اپنے مختصر دورۂ پاکستان کے دوران وہ اپنے دوست احباب ،عزیز واقارب سے ملاقاتیں کرینگے اور مختلف تقریبات میں شرکت کرینگے ۔


واپس جائیں