تارکین وطن کی خبریں
قائد اعظم ؒ جیسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں : چوہدری شبیر حسین (ناروے )

کھاریاں ( زمان احسن ) صدر پاکستان سوسائٹی ناروے چوہدری شبیر حسین ( مہمند چک ) نے کہا ہے کہ قائد اعظم ؒ جیسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں ۔ بانی پاکستان حضرت قائد اعظم ؒ اور مسلمانان برصغیر کی انتھک جدوجہد سے 14 اگست 1947 ء کو پاکستان قائم ہوا ۔ ہمیں وطن عزیز پاکستان کی تعمیر و ترقی ، خوشحال اور امن و استحکام کے لیے افکار قائد پر عمل کرنا چاہیے ۔ بابائے قوم کے 141 ویں یوم پیدائش پر پیغام


واپس جائیں