تارکین وطن کی خبریں
بانی پاکستان قائد اعظمؒ مسلمانان برصغیر کے عظیم ہیرہ تھے: چوہدری شوکت علی (ڈنمارک )

کھاریاں ( زمان احسن )صدر مسلم لیگ ( ق ) ڈنمارک چوہدری شوکت علی ( آف مہمند چک ) نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظمؒ مسلمانان برصغیر کے عظیم ہیرہ تھے ۔جنوبی ایشیاء کے مسلمانوں کی خوش قسمتی تھی کے انہیں قائد اعظم محمد علی جناح جیسا مخلص،ایماندار ،جرآتمند اور مدبر لیڈر ملا۔جس نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ انگریزوں اور ہندوؤں کے سازشوں کا بھر پور مقابلہ کر کے پاکستان قائم کیا ۔ہمیں پاکستان جیسے خوبصورت آزاد وطن کی قدر کرنی چاہیئے ۔بابائے قوم کے 141ویں یوم پیدائش پر پیغام ۔


واپس جائیں