تارکین وطن کی خبریں
میونسپل کمیٹی کھاریاں میں قائداعظم ؒ ڈے و کرسمس تقریب میں اوورسیز پاکستانیوں کی بھر پور شرکت

کھاریاں ( زمان احسن ) میونسپل کمیٹی کھاریاں میں قائداعظم ؒ ڈے و کرسمس تقریب میں اوورسیز پاکستانیوں کی بھر پور شرکت ۔ چیئرمین شیخ محمد حفیظ ، میاں محمد صفدر کی دعوت پر معروف اوورسیز پاکستانی شخصیات چوہدری محمد اقبال چکوڑی (ناروے ) ، چوہدری بہادر خاں کوٹھہ ( ناروے ) ، چوہدری الطاف ھسین جکھڑ ( ناروے ) ، چوہدری ارشد کسانہ ( انگلینڈ ) ، چوہدری عامر اسحاق ( ناروے ) ، چوہدری جبران مجید گوندل ( ناروے ) نے تقریب میں شرکت کی اور MPA چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ، DC گجرات محمد علی رندھاوا کے ہمراہ کیک کاٹا ۔


واپس جائیں