تارکین وطن کی خبریں
مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اسپین کے رہنما ملک عبدالوہاب کی میاں نواز شریف سے ملاقات

لاہور: (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ نون اسپین کے نوجوان رہنما ملک عبد الوہاب نے گزشتہ روز لاہور میں سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ملک عبدالوہاب نے پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اسپین کے صدر شہزادہ عثمان اور تمام ممبران کا تعارف کرایا اور سلام پہنچایا۔جس پر میاں محمد نواز شریف نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان پاکستان میں ہوں یا پاکستان سے باہر کسی بھی ملک میں پاکستان مسلم لیگ نون کا سرمایہ ہیں۔


واپس جائیں