چوہدری اعجاز احمد جنڈانوالہ ( فرانس ) کے صاحبزادے سجاد رسول بہبلی ناروے ( بہبلی برادران ) کے بھانجے چوہدری خضر اعجاز کی شادی پر معززین علاقہ کی مبارکباد
کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری اعجاز احمد جنڈانوالہ کے صاحبزادے سجاد رسول بہبلی ( بہبلی برادران ) کے بھانجے چوہدری خضر اعجاز کی شادی پر معززین علاقہ کی مبارکباد ۔ چوہدری ضیاء محی الدین ( صدر PPP ضلع گجرات ) ، چوہدری شبیر احمد کوٹلہ MPA ، چوہدری رحمان نصیر مرالہ ( سابق MNA) ، حاجی ناصر محمود ( میئر گجرات ) ، شیخ محمد حفیظ ( چیئرمین کھاریاں ) ، چوہدری ذوالفقار علی باگڑی ( ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر گوجرانوالہ ) ، علی انصر گھمن ( صدر گجرات چیمبر آف کامرس ) ، الحاج امجد فاروق ( چیئرمین CPLC ڈسٹرکٹ گجرات ) و دیگر احباب نے چوہدری خضر اعجاز کی شادی پر مبارکباد دی ہے ۔