تارکین وطن کی خبریں
سینئر نائب صدر پاک ناروے فورم چوہدری محمد عباس کی خالہ محترمہ کا ختم قل آج مہمند چک میں ہو گا

کھاریاں ( زمان احسن ) سینئر نائب صدر پاک ناروے فورم چوہدری محمد عباس کی خالہ محترمہ کا ختم قل آج مہمند چک میں ہو گا ۔ چوہدری محمد عباس ، چوہدری محمد اصغر (ناروے ) کی خالہ محترمہ ، چوہدری مظہر اقبال ، چوہدری اظہر اقبال ، چوہدری مستنصر اقبال (ناروے ) اور چوہدری محمد اقبال کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج 19 دسمبر بروز منگل کو دن 10 تا11 بجے جامع مسجد مہمند چک ( تحصیل کھاریاں ) میں پڑھا جائیگا ۔


واپس جائیں